Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’ہاتھوں کی خوبصورتی ہی مہندی سے ہے‘

جیسے ملبوسات میں ٹرینڈز کروٹ لیتے ہیں اسی طرح سے مہندی لگانے کے ٹرینڈز بھی ہر سال تبدیل ہوتے ہیں۔ مہندی کے جدید ڈیزائن اتنے منفرد ہیں کہ گھر پہ انہیں لگانا ناممکن ہے۔ آج کل مہندی کے کون سے ڈیزائن فیشن میں ہیں، دیکھیے عنبرین تبسم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: