Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

گڑ کے شربت میں شہری جدت سے مزا دوبالا

کراچی کے پختون اکثریتی آبادی والے علاقے بنارس کا گڑ کا شربت بہت مشہور ہے، یہاں کئی سٹال ہیں جو منفرد طریقوں سے یہ مشروب بناتے ہیں۔ گڑ کے شربت میں کیا اجزا ڈلتے ہیں اور بنانے کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟ جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: