Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

’عسکری قیادت پر تنقید، سیاسی طور پر فائدہ لیکن نقصان ملک کا‘

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر لیفٹننٹ جنرل (ر) عبد القیوم نے کہا ہے کہ عسکری قیادت پر تنقید کرنے سے وقتی طور پر سیاسی فائدہ تو حاصل ہو سکتا ہے لیکن اس کا نقصان ملک کو ہوگا۔  دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان سے  لیفٹننٹ جنرل (ر) عبد القیوم کی خصوصی گفتگو 
 

شیئر: