Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

جاپان میں ہالووین، جیلی فش کے ایکویریم میں تیرتے بھوت

0 seconds of 56 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:56
00:56
 
جاپان کے دارالحکوت ٹوکیو میں ہالووین کے تہوار کی مناسبت سے ایک ایسا ایکویریم تیار کیا گیا ہے جہاں جیلی فش کو خوفناک انداز میں پیش کیا گیا۔ جیلی فش کو دیکھ کر لگتا ہے جیسے کوئی مچھلی نہیں بلکہ بھوت تیر رہا ہو۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: