Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

چینی توپوں کے گولے چھری چاقو میں تبدیل

چین کے ہمسایہ ملک تائیوان کے ایک رہائشی وو سینگ ڈونگ نے چینی توپوں کے گولے جمع کر کے ان سے مختلف چاقو اور چھریا بنا ڈالی ہیں۔ ان میں سے کچھ گولے خانی جنگی کے دوران ان کے گھر میں بھی گرتے رہے ہیں۔ پچھلے 30 برس میں وو سینگ ڈونگ اب تک 4 لاکھ چاقو اور چھریاں بنا چکے ہیں۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: