Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

افریقہ کی سب سے بڑی مسجد، ایک لاکھ نمازیوں کی گنجائش

الجیریا کی یہ مسجد افریقہ کی سب سے بڑی  جبکہ دنیا کی تیسری بڑی مسجد ہے جہاں بیک وقت ایک لاکھ 20 ہزار نمازی نماز ادا کرسکتے ہیں۔ اس مسجد میں بدھ کے روز پہلی باجماعت نماز ادا کی گئی۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: