Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

اورنج لائن ٹرین: ’ایسا لگ رہا ہے جیسے باہر کے ملک میں چلے گئے ہوں‘

پاکستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین اورنج لائن کا لاہور میں باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے جس میں ڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن تک 27  کلومیٹر کا سفر 45 منٹ میں طے کیا جا سکتا ہے۔ اورنج لائن  کے اوقات صبح ساڑھے سات سے شام ساڑھے آٹھ بجے تک رکھے گئے ہیں۔ میٹرو ٹرین پر پہلے دن مسافروں کے تاثرات کیسے رہے اور اس ٹرین پر سفر کتنا آسان ہے دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: