Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

’صرف قانونی طریقے سے ہی یورپ جائیں‘

ضلع گجرات کے رہائشی حاجی محمد دین کہتے ہیں کہ کئی برس پہلے غیر قانونی طریقے سے یورپ کے سفر پر نکلے اپنے بیٹے کا انتظار کر رہے ہیں لیکن وہ آج تک واپس نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ یورپ جانے کے خواہش مند افراد قانونی طریقے سے یورپ جائیں۔ مزید دیکھیے بشیر چوپدری کی اس ویڈیو رپورٹ میں 

شیئر: