Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

مصنوعی جزیرے پر دنیا کے سب سے بڑے فوارے کے نظارے

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا فوارہ بنایا گیا ہے۔ یہ فوارہ 105 میٹر کی اونچائی تک پانی پھینک سکتا ہے۔ اس کی رنگا رنگ روشنیوں کا خوبصورت نظارہ شام سے رات گئے تک کیا جا سکتا ہے۔ دیکھیے ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: