Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

شاہ سلمان نے گورنر تبوک کے عہدے میں چار برس کی توسیع کردی

گورنر تبوک نے عہدے میں توسیع پر شاہ سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے- فوٹو سبق
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے  گورنر تبوک کے عہدے میں چار برس کی توسیع کردی-
سعودی خبررساں ادارے ایس پی ے کے مطابق گورنر شہزادہ فہد بن سلطان نے عہدے کی توسیع سے متعلق شاہی فرمان جاری کرنے پر خادم حرمین شریفین اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے ممنونیت اور قدرو منزلت کے جذبات کا اظہار کیا- انہوں نے کہا کہ وہ عہدے میں توسیع کے فرمان کو اپنے لیے  باعث اعزاز اور خود پر قیادت کے غیرمعمولی اعتماد کی علامت سمجھتے ہیں-

 

خود کو اپ ڈیٹ رکھیں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں

شیئر: