Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے سے جانی و مالی نقصان

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی پر چار منزلہ عمارت میں دھماکہ ہوا جس میں محکمہ صحت سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق چار افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوئے ہیں۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: