Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

شہزادہ نواف بن سعد انتقال کر گئے

’متوفی شہزادے کی نماز جنازہ آج ریاض میں ادا کی جائے گی‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ نواف بن سعد بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’متوفی شہزادے کی نماز جنازہ آج منگل کو ریاض میں ادا کی جائے گی‘۔

شیئر: