Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 05 نومبر ، 2025 | Wednesday , November   05, 2025
بدھ ، 05 نومبر ، 2025 | Wednesday , November   05, 2025
تازہ ترین

طرابلس کی واحد اکیڈمی جہاں کم عمر لڑکیوں کو کھیلوں کی تربیت دی جاتی ہے

کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے بعد لیبیا کے دارالحکومت طرابلس  میں نوجوان لڑکیوں نے سپورٹس اکیڈمی جانا شروع کر دیا ہے۔ اس اکیڈمی میں باسکٹ بال، زومبا اور ایروبکس کی تربیت دی جاتی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: