Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

دنیا کی سب سے بڑی پینٹنگ، سعودی خاتون آرٹسٹ کا نام گنیز بُک میں شامل

سعودی عرب کی خاتون آرٹسٹ عھود عبداللہ المالکی نے دنیا کی سب سے بڑی پینٹنگ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس پینٹنگ کو بنانے میں آرٹسٹ نے کافی کا استعمال کیا ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی خاتون کا نام شامل کر لیا گیا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: