Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025

اپوزیشن کا کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ

باغ جناح کراچی میں اپوزیشن جماعتیں آج حکومت مخالف تحریک کا دوسرا جلسہ کر رہی ہیں۔ جلسے میں شرکت کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، محمود اچکزئی اور دیگر رہنما سٹیج پر موجود ہیں۔ جلسہ گاہ سے دیکھیے توصیف ملک کی یہ ویڈیو
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: