Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

کراچی: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں

حکمران جماعت تحریک انصاف نے اپنی سیاسی تحریک کی قوت دکھاتے ہوئے 2011 میں کراچی کے باغِ جناح میں جلسہ کیا تھا جب یہ گراؤنڈ مکمل طور پر تحریک انصاف کے حامیوں سے بھر گیا تھا۔ اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) بھی آج اسی گراؤنڈ میں اپنی سیاسی قوت دکھانے جا رہا ہے۔ جلسے کے لیے کی جانی والی تیاریوں پر دیکھیے کراچی سے توصیف رضی ملک کی یہ رپورٹ۔

شیئر: