Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

’ڈرامہ لکھنے والوں میں اب بہت مقابلہ ہے‘

ڈرامہ نگار فصیح باری خان کہتے ہیں کہ ان کے ڈرامے ’گھسٹی پٹی محبت‘ کا نام اس لیے مختلف ہے کیونکہ ان کو لگا کہ ان کی لکھی گئی کہانی مخلتف ہے۔ اس کہانی میں کچھ ایسی چیزیں ہیں جو عام طور پر ٹی وی ڈراموں میں پیش نہیں کی جاتیں۔ تفصیل آمنہ کنول کو دیے گئے اس انٹرویو میں
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: