Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

کراچی کی جاوید نہاری کی دھوم دہلی تک

دہلی سے آئے حاجی جاوید نے 40 سال قبل کراچی کے فیڈرل بی ایریا میں چھوٹی سے دکان سے نہاری کے کاروبار آغاز کیا تھا، آج ان کے نام سے منسوب نہاری کی دھوم دہلی تک پہنچ گئی ہے، اور شہر بھر سے لوگ جاوید نہاری نہاری کھانے آتے ہیں۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: