Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ہانگ کانگ کے سمندر میں ’پِنک ڈولفن‘ کی اٹکھیلیاں

دنیا میں نایاب ’پِنک ڈولفن‘ کو ہانگ کانگ اور مکاؤ کے درمیان سمندر میں دیکھا گیا ہے۔ علاقے میں سپیڈ فیری پر پابندی کے بعد یہ خوبصورت سمندری مخلوق اب ایک غول کی شکل میں اٹکھیلیاں کرتی نظر آتی ہے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: