Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

ہمیں تڑپائیں نہیں ہم کام کرنا چاہتے ہیں: لوک موسیقار تاج محمد تاجل

گذشتہ 50 برسوں سے فن موسیقی سے وابستہ بلوچستان کے صدارتی ایوارڈ یافتہ لوک موسیقار تاج محمد تاجل نے پانچ زبانوں میں ہزاروں دھنیں تیار کیں۔ اپنے عروج میں تاجل کو دولت اور شہرت سب کچھ حاصل رہا مگر آج وہ بڑھاپے میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر کیوں مجبور ہیں۔ جانیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: