Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

حائل ریلی کے عالمی مقابلوں کا انعقاد دسمبر میں: ویڈیو

سعودی لیگ برائے بائیک کے مطابق حائل ریلی کے عالمی مقابلوں کا انعقاد دسمبر میں کیا جا رہا ہے۔ ریلی کے مقابلے دو حصوں میں ہوں گے پہلی ریلی10سے 12 دسمبر جبکہ دوسری 14  سے 16 دسمبر کو ہوگی۔ مزید جانیں اس ویڈیو میں

شیئر: