لاجواب ذائقے والی موزاتی کھجور کی پاکستان میں سستے داموں فروخت کیوں؟
لاجواب ذائقے والی موزاتی کھجور کی پاکستان میں سستے داموں فروخت کیوں؟
پیر 12 اکتوبر 2020 5:56
بلوچستان کی موزاتی کھجور اپنے ذائقے، لذت ، شکل اور حجم کی وجہ سے پاکستان ہی نہیں بین الاقوامی سطح پر پہچان رکھتی ہے مگر پنجگور کے کاشتکار یہ اعلیٰ قسم کی کھجور بھی کم قیمت پر کیوں فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں