Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

باز کی پروں کے ٹرانسپلانٹ کے بعد آزمائشی پرواز

ایل سلواڈور میں زخمی حالت میں ملنے والے باز کے پروں کا ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا ہے اور اب پرندے کی آزمائشی اڑان دیکھی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق مکمل صحت یابی کے بعد باز کو جنگل میں چھوڑ دیا جائے گا۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیے

شیئر: