Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

لاکھوں سیاحوں کی میزبانی کرنے والا تھائی شہر اب تک ویران

تھائی لینڈ کے شہر پھوکیٹ میں دنیا بھر سے ہر سال لاکھوں سیاح اس سیزن میں تفریح کے لیے آتے ہیں لیکن آج کل یہ شہر ویرانی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث بند ہونے والے کاروبار میں سے پانچ فیصد دکانیں اور ہوٹل تو کھل گئے ہیں، لیکن گاہک کہیں نظر نہیں آتے۔

شیئر: