Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

نوجوان پریشان، ’ٹک ٹاک سے تو آمدنی ہوتی تھی‘

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک پر پابندی کے بعد یہ تفریحی ایپ استعمال کرنے والے نوجوان خاصے پریشان ہیں، کچھ کو اپنی محنت اور فالوورز جانے کا دکھ ہے اور بعض کے لیے تو یہ کمائی کا ذریعہ بھی تھا۔ نوجوانوں کے تاثرات دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: