Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

خستہ باقر خانی، کشمیر کی شناخت اور سوغات

تندور میں تیار ہونے والی باقر خانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کی سوغات ہے۔ اسے پاکستان اور بیرون ممالک میں بسنے والے پاکستانی بہت پسند کرتے ہیں۔ ان باقر خانیوں کو مقامی لوگ تحفے کے طور پر بھی اپنے پیاروں کو بھیجتے ہیں۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: