Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 مئی ، 2026 | Thursday , May   14, 2026
جمعرات ، 14 مئی ، 2026 | Thursday , May   14, 2026

کباب کڑاھی، وہ بھی دیسی گھی سے لگے تڑکے کے ساتھ

سیخ کباب اور تکے، وہ بھی دیسی گھی سے لگے تڑکے کے ساتھ۔ راولپنڈی میں محمد افضل کے مشہور تکے گائے کے انڈر کٹ گوشت سے تیار کیے جاتے ہیں۔ پیاز اور ٹماٹر کے بغیر یہ دیسی گھی کی کباب کڑھائی کیسے تیار کی جاتی ہے؟ جانیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: