Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پٹرول میں پانی ملانے والے اسٹیشن سربمہر

ریاض۔۔۔۔۔وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے ترجمان عبدالرحمن الحسین نے کہا ہے کہ مشرقی ریجن میں پٹرول میں پانی ملانے پر 3پٹرول اسٹیشن اور 36پمپ سربمہر کردیئے۔ مالکان کو کارروائی کی تکمیل اور سزاؤں کیلئے طلب کرلیا گیا۔

شیئر: