Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سعودی عرب کا کشمیر کے طلبا کو تحفہ، کنگ عبداللہ یونیورسٹی کیمپس

دس ارب روپے کی خطیر سعودی امداد سے تعمیر ہونے والے ’آزاد جموں اینڈ کشمیر یونیورسٹی‘ کے کنگ عبداللہ کیمپس میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ پہاڑوں کے دامن میں جدید ترین سہولیات سے لیس یونیورسٹی نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے طلبا کے روشن مستقبل کی امید پیدا کر دی ہے۔ دیکھیے مظفرآباد سے وسیم عباسی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں
 

شیئر: