Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

عمرہ ادائیگی کا آغاز، احتیاطی تدابیر کیا ہیں؟

عمرہ ادائیگی کی عارضی معطلی کے بعد اس عبادت کا پہلا مرحلہ آج اتوار کے روز سے شروع ہو گیا ہے۔ رواں سال فروری میں سعودی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے عمرے کی ادائیگی عارضی طور پر معطل کر دی تھی۔ عمرے کے حوالے سے کونسی احتیاطی تدابیر اپنانے کا کہا گیا ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: