Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

انڈیا: دلت لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی پر شہریوں کا احتجاج

انڈیا میں چند دن قبل خاتون کے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کے واقعے پر دہلی سمیت دیگر شہروں میں مظاہرے ہوئے۔ انڈیا کی ریاست اترپردیش میں 19 سالہ دلت لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے بعد وہ منگل کے روز دم توڑ گئی تھی۔ اس واقعے پر انسانی حقوق کی تنظیموں، سیاستدانوں اور بالی وڈ اداکاروں نے بھی غم و غصے کا اظہار کیا تھا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: