Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

الاحسا میں گھوڑوں کے لیے پہلا سوئمنگ پول

سعودی عرب کے شہر الاحسا میں گھوڑوں کو پالنے کے شوقین افراد نے ان کے لیے پہلا سوئمنگ پول بنایا ہے۔ گھوڑوں کے مالک کے مطابق سوئمنگ پول کا خیال یورپ کو دیکھ کر آیا۔ دیکھیے ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: