Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

دبئی کے ’المرموم ہیریٹیج ولیج‘ میں اونٹوں کی ریس کا دوبارہ آغاز

دبئی کے ’المرموم ہیریٹیج ولیج‘ میں اونٹوں کی ریس کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔ یہ ریس کورونا پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر رواں سال اپریل میں بند کردی گئی تھی۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ٖیجیٹل رپورٹ

شیئر: