Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

سعودی عرب واپسی: ’ٹکٹس نہیں مل رہے، اقامہ ختم ہوجائے گا‘

سعودی عرب کی جانب سے فضائی سفر پر جزوی طور پر پابندی ہٹائی جانے کے بعد پاکستان سے اقامہ ہولڈرز کی بڑی تعداد مملکت جانے کی خواہش مند ہے لیکن محدود پروزوں کے باعث مسافروں کو ٹکٹوں کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔  دیکھیے اسلام آباد سے اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان کی رپورٹ
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: