Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

1400 گیلن پینٹ سے ’انسانیت کا سفر‘ کی تخلیق

برطانوی مصور سچا جعفری نے ’انسانیت کا سفر‘ کے عنوان سے  پینٹنگ تخلیق کی ہے جس میں 1400 گیلن پینٹ استعمال ہوا ہے۔ یہ پینٹنگ ایک ہزار مختلف اقسام کے برشوں سے تیار کی گئی ہے۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: