Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

آسٹریلیا کے ساحل پر 380 وہیلز کیوں مر گئیں؟

آسٹریلیا کی ریاست  تسمانیہ کے ساحل پر پھنسی 470 پائیلٹ نسل کی وہیلز میں سے 380 مرگئیں جب کہ 70 کے قریب وہیلز کو زندہ بچالیا گیا۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔

شیئر: