Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

سعودی عرب میں پاکستان سے ’بابائے پرچم‘ کے بھیجے جھنڈوں کے چرچے

سعودی عرب میں قومی دن پر جن سبز پرچموں کی بہار نظر آتی ہے ان میں سے بہت سارے پرچم پاکستان سے بھیجے جاتے ہیں اور انہیں وہاں بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔ یہ کام کون کرتا ہے اور کب سے ہو رہا ہے؟ جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: