Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

پاکستانی سفارتخانہ اور قونصلیٹ دو دن بند رہیں گے

سفارتخانہ اورقونصلیٹ جنرل آف پاکستان اتوار 27 ستمبرکو دوبارہ کھلیں گے۔ (فوٹو: ٹوئٹر)
ریاض میں سفارتخانہ پاکستان اور جدہ میں قونصلیٹ سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر بدھ  اور جمعرات 23 اور 24 ستمبر بند ر ہیں گے۔
 سفارتخانے اور قونصلیٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوم الوطنی کی تعطیلات میں قونصلر خدمات معطل رہیں گی۔ 
سفارتخانہ اورقونصلیٹ جنرل آف پاکستان اتوار 27 ستمبرکو دوبارہ کھلیں گے۔
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: