Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

’میری کوشش ہوتی ہے سعودی عرب میں رہتے ہوئے پاکستان کی نمائندگی کروں‘

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی آرٹسٹ تحریم عقیل کا کہنا ہے کہ وہ ہر سال سعودی نیشنل ڈے کے لیے کوئی نہ کوئی پینٹنگ ضرور بناتی ہیں۔اس سال سعودی نیشنل ڈے کی لیے انہوں نے کون سی پینٹنگز بنائی ہیں؟ دیکھیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: