Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

سعودی عرب میں یوم الوطنی کی تیاریاں: مارکیٹوں میں پرچم اور بیجز کے سٹالز

سعودی عرب میں یوم الوطنی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ جدہ کی مارکیٹوں میں سعودی پرچم، بیجز، بچوں کے کپڑے، ماسک اور بے شمار دلچسپ اشیا رکھی گئی ہیں۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: