Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025

ہزار سال پرانا ساز ’چھردہ‘ جسے بنانے والے رہے اور نہ بجانے والے

دلکش نظاروں والی وادی ہنزہ کے پہاڑوں میں بجنے والا ساز ’چھردہ‘ تقریباً ایک ہزار سال پہلے وسط ایشیا سے آیا اور اب اس کی میٹھی آواز گُم ہوتی جا رہی ہے۔ اس ساز کے بارے میں مزید جانیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: