Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

کیوی پھل کی پیداوار پاکستان کے کن علاقوں میں؟

کیوی پھل پہلی بار پاکستان میں متعارف کیا گیا ہے۔ اس پر تحقیق ہو رہی ہے اور کاشت کو بڑھایا جا رہا ہے۔ اس کی پیداوار کے لیے وہ علاقے مناسب ہیں جہاں درجہ حرارت کم ہوتا ہے۔ پاکستان میں اس پھیل کی پیداوار کہاں ہو رہی ہے، جانیے ربیر علی خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: