Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

ابوظبی: رہائشی ٹاور میں آگ لگ گئی

ابوظبی: ابوظبی کے ایک رہائشی ٹاور میں آگ لگ گئی جسے ریکارڈ وقت میں بجھا دیا گیا۔ ایئر پورٹ روڈ پر واقع ٹاور کو رہائشیوں کو محفوظ مقام تک منتقل کیا گیا جبکہ شہری دفاع نے احتیاطی تدابیر کے طور پر قریبی عمارتوں کو بھی خالی کروایا۔ محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان ہیں ہوا۔

شیئر: