Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

پاکستان کے نامور فنکاروں کا لاہور واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور فنکاروں نے لاہور موٹر وے پر پیش آنے والے زیادتی کے واقعے کے خلاف کراچی میں احتجاج کیا ہے جس میں انہوں نے حکومت سے مجرموں کو سخت سزا دینے اور خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں۔۔

شیئر: