Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

لاک ڈاؤن کے بعد طلبہ کی سکولوں میں واپسی، والدین کی رائے کیا؟

ملک بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھول دیے گئے ہیں۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز پر کس قدر عمل درآمد کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے والدین کی کیا رائے ہے؟ دیکھیے عرفان احمد قریشی کی اس رپورٹ میں

شیئر: