Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

مارشل آرٹس میں گینیز ورلڈ ریکارڈز میں نام درج کرنے والے باپ بیٹی

مارشل آرٹس کی کیٹیگری میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے پاکستانی کھلاڑی راشد نسیم کی سات سالہ بیٹی بھی اب گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہیں۔ راشد نسیم گینیز ورلڈ ریکارڈز کیوں بناتے ہیں اور اس میں ان کا ساتھ کون دیتا ہے۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: