Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
تازہ ترین

سانحہ بلدیہ فیکٹری کراچی: چھلانگ لگا کر جان بچانے والے شہزاد علی کا احوال

0 seconds of 2 minutes, 18 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:18
02:18
 
بلدیہ ٹاؤن کراچی میں گارمنٹس فیکٹری میں آتش زدگی کو آٹھ سال بیت گئے مگر متاثرین آج بھی کسمپرسی کی حالت میں جی رہے ہیں۔ حکومتی امداد تو درکنار یہاں تو بین الاقوامی کمپنی کی جانب سے دی گئی ہرجانے کی رقم بھی متاثرین کو نہیں ملی۔  سانحے میں زندہ بچ جانے والے فیکٹری ورکر شہزاد علی کا حال جانیے اس رپورٹ میں۔

شیئر: