Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

شادی کی تقریب میں دلہن ہارٹ اٹیک سے چل بسی

ڈاکٹروں نے دلہن کو بچانے کی کوشش کی- فوٹو سبق
 فلسطین کے قصبے بئرسبع  میں دلہن شادی کی تقریب میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی۔ مہمان خواتین شادی کے گیت گا رہی تھیں اچانک دلہن بے ہوش ہوئی اور فرش پر گر گئی۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے دلہن کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی مگر کامیاب نہ ہوسکے۔
دلہن کو سوروکا میڈیکل سینٹر لے جایا گیا جہاں وہ ملازمت کیا کرتی تھی لیکن ڈاکٹروں اور نرسوں کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوئیں اوردلہن زندگی کی بازی ہار گئی۔

 

خود کو اپ ڈیٹ رکھیں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں

شیئر: