Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

میکسیکو کی ٹیچر طلبہ میں ٹی وی کیوں بانٹنے لگیں؟

میکسیکو کی ایک ٹیچر لوگوں سے عطیے کے طور پر ٹی وی سیٹس اکٹھے کرتی ہیں اور پھر مستحق طلبہ و طالبات میں تقسیم کر دیتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس طرح طلبہ و طالبات کورونا کی وجہ سے بند سکولوں کے ٹی وی پر نشر ہونے والے لیکچرز دیکھ سکتے ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: