Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

محمد بن سلمان، جاپانی وزیر دفاع کی سمندری نقل و حرکت پر گفتگو

شہزادہ محمد بن سلمان مملکت کے وزیر دفاع بھی ہیں۔ فوٹو: ایس پی اے
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، جو مملکت کے وزیر دفاع بھی ہیں، نے اپنے جاپانی ہم منصب کے ساتھ دفاعی شعبوں میں تعاون اور سمندری ٹریفک کی حفاظت پر بات چیت کی ہے۔
خبر رساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق فون پر گفتگو کے دوران محمد بن سلمان اور جاپانی وزیر تارو کونو نے علاقائی سیکورٹی اور سمندری نقل و حرکت کی حفاظت کے اقدامات پر بات کی۔

شیئر: